Durable Quran Reading Plastic Table Plain Rehal- Unbreakable

650.00

السلام علیکم ! جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ
قرآن پاک کی تلاوت کے لئے لمبے عرصے سے روایتی ٹیبل رحل یا بینچ وغیرہ بنائے جا رہے تھے۔ جن میں بعض اہم چیزیں نظر انداز ہو جاتی تھیں۔ جس سے انکی افادیت ضرورت کی مطابق نہ رہتی تھی۔ اب مبارک پروڈکٹس نے ایک ایسی پلاسٹک ٹیبل رحل تیار کی ہے۔ جس میں ان تمام باتوں کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ یہ لو ہے اور لکڑی کی بنی ہوئی رحل سے زیادہ خوبصورت پائیدار اور کارآمد ہے۔ اسے مخصوص قسم کے لچکدار اور مضبوط پلاسٹک سے تیار کیا گیا ہے جس کی بدولت بار بار گرنے پر بھی ٹوٹنے سے محفوظ رہتی ہے۔ اور 150 پاؤنڈ وزن اُٹھانے کی طاقت رکھتی ہے ایک رحل کی جگہ میں آپ ایک کے اوپر جتنی چاہیں رھلیں رکھ سکتے ہیں زمین پر بیٹھ کر قرآن پاک تلاوت کرنے پر نظر کے لئے موزوں ترین 45° سے 90 کا زاویہ مبارک پلاسٹک رحل بچوں اور بڑوں کے لئے یکساں کارآمد ہر گھر اور مسجد کی ضرورت اور ایصال ثواب کا بہترین ذریعہ ہے۔

For a long time traditional tables or benches were being made for the recitation of Holy Quran. In which some important things were neglected. Due to which their utility was not as per requirement. Now Mubarak Products has developed such a plastic table runner. In which all these things have been taken into consideration. It is low and more beautiful, durable and functional than the wooden ones. It is made of a special type of flexible and strong plastic that makes it resistant to breakage even after repeated drops. and has a lifting capacity of 150 pounds. In the space of one rehle, you can place as many rehles as you like on top of one. Most suitable for the eyes while reciting the Holy Quran while sitting on the ground. Angle of 45° to 90 degrees. Mubarak plastic rehle. Need and reward is the best means.

Verified by MonsterInsights